جشن مسرت زیر نگرانی وکیل مرجع دینی (دام ظلہ)

جشن مسرت زیر نگرانی وکیل مرجع دینی (دام ظلہ)



30/4/2016


لبنان : دفتر مرجع عالی قدر (دام ظلہ)  میں امام ھادی (علیہ السلام) ۔آل محمد کی دسویں کڑی ۔ کی ولادت باسعادت پر ایک محفل کا انعقاد کیا گیا

جسمیں لبنان اور شام میں مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کے وکیل مطلق مولانا شیخ علی بحسون صاحب (دام حفظہ) بهی شریک تھے

اس محفل میں ایک بڑی تعداد میں دانشور، پروفیسر،اور مؤمنین حضرات نے شریک ہوکر اشعار اور دینی قصیدوں سے اس محفل کو معطر کیا اختتام محفل میں ولی اللہ اعظم حضرت امام مھدی(عجل الله تعالی فرجہ)کی آمد و نصرت کی دعا کے ساتھ مراجع عظام اورخٓصوصاً مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف )کی حفاظت اور امت اسلامیہ کامیابی اور اصلاح کی راہ کو اختیار کرنے کی دعائیں کی گئیں

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں