سندھ سے آے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

سندھ سے آے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



14/1/2017


لاڑکانہ شہزاد کوٹ اور پارہ چنار سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے نماز شب کی اہمیت بتاتے ہوئے فرمایا کہ نماز شب پڑھنے سے انسان کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں