پاکستانی وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستانی وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



28/1/2017


لاہور کراچی اور جھنگ سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرناتھا. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ بغیر چھلکے والی مچھلی کا کھانا جائز نہیں ہے لیکن یہ نجس نہیں ہے. اور مزید یہ فرمایا جھوٹ بولنے کی اسلام اجازت نہیں دیتا لہذا مزاح میں بھی جھوٹ نہ بولا جائے.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں