کارگل گلگت اور سندھ کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

کارگل گلگت اور سندھ کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



28/1/2017


پاکستان اور ہندوستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرنا تھا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں