جاپان کے سفیر کی حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ سے ملاقات

جاپان کے سفیر کی حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ سے ملاقات

28/1/2017




بغداد میں جاپان کے سفیر فومیو نے حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں جامعہ طوکیو کے پروفیسرز بھی تھے. اس ملاقات میں عراق کی موجودہ صورتحال زیر بحث رہی.

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں