یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ کی مرجع عالی قدر (دام ظلہ) سے ملاقات

یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ کی مرجع عالی قدر (دام ظلہ) سے ملاقات



22/2/2017


یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ  ڈاکٹر یان فیگل نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفی (دام ظلہ) سے اپ کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر (دام ظلہ) نے فرمایا کہ اسلام سلامتی کا دین ہےاور اسلام میں اساسی چیز انسانی کرامت و عزت ہے.  

مزید فرمایا کہ عالمی برادری کا دہشت گردی کے خلاف خاموش ہونا تشویش کا باعث ہے.  واپسی پر آئے ہوئے وفد نے  مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کو انکا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا

 

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں