بغداد کے علاقے الوشاش میں موجود مرجع عالی قدر (دام ظله) کےدفتر نے مرکزی دفتر کے امر پر حشد شعبی اور سامراء کے رہائشیوں کے لیے ضلع صلاح الدین میں ضروریات زندگی کی اشیاء

بغداد کے علاقے الوشاش میں موجود مرجع عالی قدر (دام ظله) کےدفتر نے مرکزی دفتر کے امر پر حشد شعبی اور سامراء کے رہائشیوں کے لیے ضلع صلاح الدین میں ضروریات زندگی کی اشیاء

26/2/2017




مولانا سید غالی الشرع جو کہ مرجع عالی قدر کے معتمد ہیں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے ضروریات زندگی کی اشیاءکو دوسری مرتبہ تقسیم کیاہے اورانہوں نے وشاش کے سرمایا کاروں سے یہ مال جمع کیا تاکہ سامراء اور حشد شعبی کے افراد کی مدد کی جاسکے

مولانا سید غالی الشرع نے اپنی گفتگوں کےدوران فرمایا کہ اس مرتبہ ضروریات زندگی کی اشیاء میں میڈیکل ادویات،کمبل اور دوسری ضروری اشیاء شامل ہیں

مولانا سید غالی الشرع نے ان چیزوں کی اہمیت کو بتاتے ہو ئے فرمایا کہ اس طرح کے کام شہریوں کی حب وطنی اور ایک دوسرے کے ساتھ روحانی تعلق پر دلالت کرتے ہیں

جن افراد نے معاونت کی انکو خراج تحسین پیش کیا اور یقینا وہ لائق تحسین ہیں اور ان ثروت مند افراد کا شکریہ بھی ادا کیاجنہوں نے اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

 

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں