حجۃ الاسلام مولانا شیخ علی بحسون ( لبنان وشام میں وکیل) کی شام کے مفتی شیخ احمد بدرالدین صاحب سے دارالافتاء میں ملاقات

حجۃ الاسلام مولانا شیخ علی بحسون ( لبنان وشام میں وکیل) کی شام کے مفتی شیخ احمد بدرالدین صاحب سے دارالافتاء میں ملاقات



27/2/2017


دونوں حضرات نے علاقائی اور ملکی صورت حال اوران چیزوں پر گفتگوکی جس سے بھائی چارگی کی فضا کو فروغ دیا جا سکے

اس کے علاوہ امت اسلامیہ کو درپیش مسائل میں معاونت اور خصوصا شام و عراق کی افواج نے داعشی دہشت گردوں سے جن علاقوں کو آزاد کرایا ان علاقوں کی صورت حال پربھی گفتگوکی

 

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں