فرزند مرجعیت کی قم المقدسہ میں جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے سلسلے میں منعقدہ جلوس عزا میں شرکت.

فرزند مرجعیت کی قم المقدسہ میں جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے سلسلے میں منعقدہ جلوس عزا میں شرکت.



2/3/2017


قم المقدسہ میں ہر سال جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر آیت اللہ العظمی الشیخ وحید خراسانی دام ظلہ کی طرف سے جلوس عزا کا اہتمام کیا جاتا ہے. اس جلوس عزا میں قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کے فرزند حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے شرکت کی.اس جلوس میں عام مومنین کے ساتھ ساتھ طلباء ، فضلاء ، علماء اور مراجع عظام بھی شریک ہوتے ہیں.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں