مدیردفترمرجع عالی قدر (دام ظلہ) کی یورپین علماء کے سربراہ سے مسلم تارکین وطن کے موضوع پر گفتگو

مدیردفترمرجع عالی قدر (دام ظلہ) کی یورپین علماء کے سربراہ سے مسلم تارکین وطن کے موضوع پر گفتگو



6/3/2017


حجۃ الاسلام مولانا شیخ علی نجفی صاحب  (مدیر مرکزی دفترمرجع عالی قدر دام ظلہ (سے حجۃ الاسلام مولانا سید علی رضا رضوی صاحب (سربراہ علماء کمیٹی لندن) نے ملاقات کی دونوں شخصیات کا موضوع گفتگومسلم تارکین وطن اور مذہبی اداروں کا کردارفکری و دینی سرگرمیاں مزید ان افراد کا حوزات علمیہ کے ساتھ رابطہ استوار رکھا جانا مرجعیت کا پیغام ان افراد تک پہنچانے کےوسائل بھی زیر بحث رہے

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں