مدیردفترمرجع عالی قدر(دام ظلہ) کی خوزستان (ایران( میں مؤمنین کے ساتھ شہادت جناب فاطمہ زہراء (علیہاالسلام) پرعزاداری میں شرکت

مدیردفترمرجع عالی قدر(دام ظلہ) کی خوزستان (ایران( میں مؤمنین کے ساتھ شہادت جناب فاطمہ زہراء (علیہاالسلام) پرعزاداری میں شرکت



11/3/2017


آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفی (دام ظلہ) کے دفتر کے مدیرحجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ علی نجفی صاحب قبلہ (دام ظلہ) نے علماء کرام کے ہمراہ شہادت جناب فاطمہ زہراء (علیہاالسلام) کے موقع پرعزاداری میں شرکت کی جس کا انعقاد صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں کیا گیا.

مدیر دفتر مرجع عالی قدر(دام ظلہ) کی شرکت جمہوریہ اسلامی ایران کے دورے کے دوران ہوئی

آپ نے فرمایا کہ جناب فاطمہ زہراء (علیہاالسلام) کی تاریخ شہادت میں اختلاف ہونے کی وجہ سے آپ کے چاہنے والے مختلف ممالک میں ہزاروں جگہوں مجالس عزاء کا مسلسل ان دو ماہ میں انعقاد کرتے ہیں جس میں نمایا انداز میں ان دینی اوراخلاقی پہلو کو اجاگر کیا جاتا ہے جن کی وجہ سے جناب فاطمہ زہراء (علیہاالسلام) نے قربانی دی.

 

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں