مرجع عالی قدر دام ظلہ کے وکیل کا حیدریہ کے اسکولوں کا دورہ

مرجع عالی قدر دام ظلہ کے وکیل کا حیدریہ کے اسکولوں کا دورہ



2/4/2017


مرجع عالی قدر دام ظلہ کے وکیل نے ضلع نجف اشرف کے علاقے حیدریہ (خان نص) کے اسکول امام صادق (علیہ السلام)  کا دورہ کرتے ہوئے اس سال کی تدریسی و سطحی نظام کی معلومات حاصل کی

حجۃ الاسلام مولانا سید حاتم عمیدی نے مرکزی دفترکے میڈیا ڈپارٹمنٹ کو خبر دی کہ انہوں نے تدریسی اور تربیتی ماہرعملے سے   مربوط رہنے کی ضرورت پر زور دیا

مولانا عمیدی نے بتایا کہ مرجع عالی قدر(دام ظلہ)کے معتمدین (وکلاء) اہتمام کے ساتھ اسکول امام صادق (علیہ السلام) کے علمی نظام کی  متابعت کرتے رہتے ہیں اور تدریسی عملے سے خصوصیت کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں

دوران گفتگو مولانا عمیدی نے فرمایا کہ علاقے  میں اسطرح کے معائنے اکثر کئے جاتے ہیں جن میں بچوں کی تربیت و تعلیمی معیار کو پیش نظررکھا جاتا ہے اور اس خدمت کو یہ تعلیمی مرکز علاقے کے لیے پیش کر رہا ہے

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں