پاڑہ چنار ڈیرہ غازی خان کراچی لکھنؤ اور ڈنمارک سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات۔

پاڑہ چنار ڈیرہ غازی خان کراچی لکھنؤ اور ڈنمارک سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات۔



5/4/2017


مختلف ممالک سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرناتھا۔ اس ملاقات میں مومنین نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کی نصیحتوں سے استفادہ کیا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے فقہی مسائل کے حل بھی دریافت کیے۔ آخر پر آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں