لندن سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام سے ملاقات

لندن سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام سے ملاقات



13/4/2017


لندن سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرناتھا. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے سادات کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے کہا سادات کا گوشت درندوں پر حرام ہے اور سید کو جہنم کی آگ نہیں جلائے گی. دوسری جانب لندن سے آئے ہوئے علامہ سید علی رضا رضوی حفظہ اللہ نے فرمایا کہ حوزہ نجف کی کئی سو سالہ تاریخ میں پہلی بار برصغیر کی سرزمین سے مرجع کبیر پیدا ہوئے ہیں. ہم ان کے طول عمر کی دعا کرتے ہیں.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں