حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ کی عمان کی ریاستی کونسل کے صدر سے ملاقات
13/4/2017
حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے عمان کی ریاستی کونسل کے صدر ڈاکٹر یحییٰ منذری سے عمان میں ملاقات کی. اس ملاقات میں جہاں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث رہے وہاں پر داعش کا مستقبل بھی زیر بحث رہا.