سلطنت عمان کے مومنین سے سفیر مرجعیت کی ملاقات

سلطنت عمان کے مومنین سے سفیر مرجعیت کی ملاقات



17/4/2017


مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کے فرزند حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے عمان میں شیعان علی علیہ السلام سے ملاقات کی. مومنین نے فرزند مرجعیت کی اقتداء میں نماز بھی ادا کی. اور حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ کا تہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں