لبنان میں مرجع عالی قدردام ظلہ کے دفتر میں جناب زینب سلام اللہ علیھا کی وفات پر مجلس عزاء کا انعقاد

لبنان میں مرجع عالی قدردام ظلہ کے دفتر میں جناب زینب سلام اللہ علیھا کی وفات پر مجلس عزاء کا انعقاد



22/4/2017


مجلس مرجع عالی قدردام ظلہ کے لبنان اور شام میں وکیل کی جانب سے منعقد ہوئی آپ نے اس مجلس میں شرکت بھی کی

مجلس میں جناب زینب عقیلہ بنی ہاشم فخرمخدرات سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی یاد کو تازہ کیا گیا

ٹیلی فونی رابطہ سےاعلام کے مسئول نےبتایا کہ اس مجلس میں بی بی پرڈھائے گئے مصائب پرمؤمنین نے بہت گریہ کیا مجلس عزاء میں آپکی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی اورشہزادی کی اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کےساتھ روزعاشوراء وفا اور مصیبتوں کا ذکر کیا

جناب زینب سلام اللہ علیھا کی یاد منانا اس عزم کو زندہ کرتا ہے کہ ہم راہ امام حسین علیہ السلام پر چلتے ہوئے آگے بڑھیں

مجلس عزاء کے اختتام پر امام  زمانہ عج کے ظہور میں تعجیل اور مرجع عالی قدر دام ظلہ کی صحت وسلامتی کے لیے دعا کی۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں