دفتر مرجع عالی قدردام ظلہ کے وفد کی عمان میں خابورہ کے مؤمنین سے ملاقات

دفتر مرجع عالی قدردام ظلہ کے وفد کی عمان میں خابورہ کے مؤمنین سے ملاقات

30/4/2017




دفترمرجع عالی قدردام ظلہ کے وفد نے عمان کے خابورہ میں مؤمنین سے ملاقات کی اور وہاں کے ثقافتی اور مذہبی حالات پر گفتگو کی

مرجع عالی قدردام ظلہ کے دفتر کے مدیرحجۃ الاسلام مولانا شیخ علی نجفی دام تائیدہ نے مرجع عالی قدر کی جانب سے سلطنت عمان کے تمام مؤمنین کو سلام اور دعایئں پیش کیں

وفد اورحجۃ الاسلام مولانا شیخ علی نجفی صاحب نے بزرگان اور معزز شخصیات کو دینی و ثقافتی درس دیا اور دونوں نے تہذیب وتمدن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ فکر جس سےوطن عزیزمیں انتہا پسندی اورفرقہ واریت کو فروغ ملے اس سے اجتناب کرنا چاہیے

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں