حجۃ الاسلام والمسلمین سید میر داماد بحرالعلوم دام عزہ محضر مرجعیت میں

حجۃ الاسلام والمسلمین سید میر داماد بحرالعلوم دام عزہ محضر مرجعیت میں



11/6/2017


مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے دفتر میں حجۃ الاسلام  والمسلمین سید محمود میر داماد بحرالعلوم دام عزہ اپنے وفد کے ہمراہ تشریف لائے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے آئے ہوئے مہمان وفد کے ساتھ امت اسلامیہ  پر گفتگو کی اور بتایا کہ دشمن   خط اہل بیتؑ پر موجود معالم اسلامی کومسخ کرنا چاہتے ہیں مزید فرمایا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف  نے حقیقی اسلام کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں تاکہ دشمن کے ارادے کو نیست و نابود کیا جاسکے اپنی گفتگو کے آخر میں تمام اہل بیتؑ کی اتباع کرنے والوں کی امن و سلامتی کے لیے دعا گو ہوئے۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں