مختلف مذہبی و دینی شخصیتیں محضر مرجعیت میں

مختلف مذہبی و دینی شخصیتیں محضر مرجعیت میں



29/11/2017


 مرجع عالیقدر ( دام ظله)  نے خدا وند قدوس سے دعا کی کہ تمام مؤمنین کی حفاظت فرمائے اور مسلمانوں کو ھدایت اور صراط مستقیم پر قائم رکھے۔

مرجع عالی قدر (دام ظله ) نے نجف اشرف و حوزہ علیمہ  کی اہمیت و منزلت پر گفتگو کرتے ہوئے نجف کو دنیا میں ثقل اکبر قرار دیکر فرمایا کہ نجف اشرف کا دروازہ برکتِ امام علی علیہ السلام سے ہر مؤمن پر کھلا ہے اورخصوصا اس شخص کے لیے جو نجف اشرف سے نورھدایت لینا چاہتا ہے

مرجع عالی قدر (دام ظلہ) نے گذشتہ ایام اپنے مرکزی دفتر میں مذہبی و دینی شخصیتوں سے ملاقات کیا اس ملاقات کا موضوع گفتگو امت اسلامیہ کو درپیش چیلنج اور انکے حل پر کی جانے والی کاوشیں تھی

مرجع عالی قدر دام ظلہ کے محضرمبارک میں مختلف مذہبی و دینی شخصیتوں کی آمد پر آپ ( دام ظلہ ) نے نجف اشرف کی عظمت ومنزلت پر روشنی ڈالی ۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں