عمارہ میں مرکزی دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ کے نمائندے مجاہدین کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان جنگ میں

عمارہ میں مرکزی دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ کے نمائندے مجاہدین کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان جنگ میں

29/11/2017




دفتر مرجع عالی قدردام ظله کے نمائندے ملک کے مغربی حصوں میں باقی ماندہ داعشی دہشت گردوں کے خاتمے میں مصروفِ عمل مجاھدین کے پاس پہنچے مولانا شیخ مھدی بھادلی دام عزہ  نے کہا کہ انشاء اللہ  حشد شعبی اور افواج عراق فتح کو آخری مرحلے تک پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہیں ۔ آپ نے مزید فرمایا  کہ حشد مقدس کے نوجوانوں کی ہمت سے اس مرحلہ پر پہنچے ہیں کہ باقی ماندہ داعشیوں کو فی النار کیا گیا انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران فرمایا کہ حشد شعبی اور افواج عراق کے پاس یہ طاقت ہے کہ مستقبل قریب میں اپنی فتح کا اعلان کرے۔
بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں