مرکزی دفتر مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کےمعتمد کی دیالی میں کاروباری نوجوانوں کے متحدہ مستقبل پر کی جانے والی کانفرس میں شرکت

مرکزی دفتر مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کےمعتمد کی دیالی میں کاروباری نوجوانوں کے متحدہ مستقبل پر کی جانے والی کانفرس میں شرکت



8/12/2017


دفتر مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کے نمائندے (معتمد) نے صوبہ دیالی میں منعقدہ کانفرنس ( کاروباری نوجوانوں کا متحدہ مستقبل) میں شرکت کی
 یہ کانفرنس پر امن ماحول میں منعقد ہوئی
حجة الاسلام مولانا عامر جنابی دام عزہ نے معاشرے میں  جوان نسل کی  بہترین کارکردگی اور انکی اہمیت  پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ جب جوانوں کو ایسے افراد ملتے ہیں جو وسائل مہیا کراتے ہیں اس وقت انکو کامیابی کے مواقع ملتے ہیں ایسی صورت میں نوجوان اپنے آُپ کو آگے لے جائیں گے انہوں نے مزید فرمایا کہ قوموں کی ترقی اس نہج پر چلنے اور جوانوں کی  مکمل پشت پناہی سے ہوتی ہے اور اسلام ان وسائل کے استعمال کی دعوت دیتا ہے اور یہی عراق کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں
نمائندے دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ نےصوبہ کی فضا میں اتحاد قائم کرنے میں جو اپنا کردارادا کیا ہے اس کو مد نظر رکھتے ہوئے موصوف کو انعام سے بھی نوازا گیا۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں