نمائندہ مرجعیت کی خطابت حسینی کے متعلق کانفرنس میں شرکت

نمائندہ مرجعیت کی خطابت حسینی کے متعلق کانفرنس میں شرکت

10/1/2018




زمزم ثقافتی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’معاشرے میں خطابت حسینی کے اثرات‘‘ عنوان کے تحت منعقدہ کانفرنس میں مرجع عالی قدر دام ظلہ کے نمائندے نے شرکت فرمائی۔

کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام الشیخ باقر زین العابدین عابدی صاحب نے نے فرمایا کہ خطابت حسینی کیلئے ابھی بہت کچھ کیا جانا ضروری ہے تاکہ خطابت ارتقاء کے مراحل طے کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مؤثر ہو اسی ضمن میں ضروری ہے کہ ہر وہ قدم اٹھایا جائے جو اسکی قوت و طاقت کی حفاظت اور اسکے فائدے کے استمرار کی ضمانت ہو
آپ نے اپنی گفتگومیں مزید فرمایا کہ خطابت حسینی میں مزید ترقی کی ضرورت ہے جو بالخصوص روایات، واقعات اور احادیث اہل بیت علیہم السلام پر صحیح انداز میں کام کرے اور صحیح معلومات پہنچا سکے۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں