شہداء کے احترام میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کی جانب سے تقریب کا انعقاد

شہداء کے احترام میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کی جانب سے تقریب کا انعقاد



5/1/2018


مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی دام ظلہ کے نمائندے حجۃ الاسلام سید عبد اللطیف عمیدی صاحب کی حوزہ علمیہ نجف اشرف کی جانب سے شہداء کے احترام میں مسجد خضراء میں منعقدہ تقریب میں مشارکت

اس کے علاوہ انہوں نےفرمایا کہ نمائندوں نے اس معرکہ شرف اور جہاد میں واجب کفائی کے فتوے پر لبیک کہا جس کے نتیجہ میں سرزمین عراق کی آزادی ممکن ہوسکی۔انہوں نے مزید بیان کیا کہ مرجعیت کے نمائندے افواج عراق خاص کر حشد شعبی کے شہداء کے خانوادوں کی ہر ممکن مدد میں مشغول ہیں اور شہداء کے خانوادوں کے متعلق مرجع عالیقدر دام ظلہ کے ارشادات واضح ہیں۔ اسی ضمن میں نمائندوں کی ایک بڑی تعداد اس میں کوشاں ہے۔
موصوف نے بیان فرمایا کہ ہماری یہ مشارکت شہداء کے خانوادوں کی حوصلہ افزائی، مرجعیت کی نصیحتوں پر عمل اور ہمارے ان شہداء کہ جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے شکریے کا ایک عملی قدم ہے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں