مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج الشیخ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف کی کفالت میں کربلاء کے فقراء

مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج الشیخ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف کی کفالت میں کربلاء کے فقراء



17/1/2018


مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج الشیخ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف کے دفتر کے نمائندوں نے صوبہ کربلاء کے علاقے طویریج میں غریب خوانوادوں میں مبالغ کی تقسیم کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ توفیق الٰہی ہے اور مخیرین کے تعاون سے انجام دیا جا رہا ہے  
حجۃ الاسلام سید قاسم جابر موسوی صاحب نے بیان کیا کہ مرجعیت ان غریب خانوادوں کی ضروریات کو پوراکرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور یہ خدمت افواج عراق کی مختلف صنفوں خاص کر حشد شعبی کے شہداء کے خانوادوں اور انکے علاوہ صوبے کے ایتام اور فقراء تک یہ پہنچائی جا رہی ہے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں