سماحۃ السید عمار الحکیم محضر مرجعیت میں

سماحۃ السید عمار الحکیم محضر مرجعیت میں



13/2/2018


مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی ( دام ظلہ الوارف ) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں سماحۃ السید عمار الحکیم سے ملاقات میں زور دیتے ہوئے فرمایا کہ سیاسیوں کو آنے والے مراحل کے متعلق خواب غفلت سے بیدار ہونے کے ساتھ ساتھ اس مظلوم عراقی عوام پر دھیان دینا بہت ضروری ہے اسلئے کہ یہ قوم مسلسل مشکلات، سختیوں، مصیبتوں اور محرومیوں کا سامنا کرتی چلی آرہی ہے۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ  نے مزید فرمایا
’’ضروری ہے کہ ہر طرح کے کرپشن کا قلع قمع کیا جائے ‘‘
اپنی جانب سے سماحۃ السید عمار الحکیم نے تازہ ترین سیاسی سرگرمیوں کی رپورٹ مرجع عالی قدر دام ظلہ کی خدمت میں پیش کی۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں