عتبات مقدسہ کی زیارت کے ذریعے مؤمنین اپنی اور معاشرے کی اصلاح اوراسے فروغ دینے کی ابتداء کریں

عتبات مقدسہ کی زیارت کے ذریعے مؤمنین اپنی اور معاشرے کی اصلاح اوراسے فروغ دینے کی ابتداء کریں



21/2/2018


مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں صوبہ میسان سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات میں مؤمنین کو نصیحتیں اور پدرانہ رہنمائی کرتے ہوئے فرمایا کہ عتبات مقدسہ کی زیارت کے ذریعے مؤمنین اپنی اور معاشرے کی اصلاح اوراسے فروغ دینے کی ابتداء کریں، اپنی اور معاشرے کی غلطیوں کا ازالہ کریں اور ان غلطیوں کو اچھائی کی جانب تبدیل کرنے پر کام کریں آُپ نے مزید بیان فرمایا کہ مؤمنین کوہمیشہ اپنے نفس کا محاسبہ کرنا چاہیے تاکہ اسکی اصلاح اور تقوی کی جانب بڑھے جوکہ انسان کواللہ کے قریب کرتا ہے اور دنیا اور آخرت میں سعادت مند بناتا ہے۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں