مرجع عالیقدر (دام ظلہ) کی خدمت میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کا وفد

مرجع عالیقدر (دام ظلہ) کی خدمت میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کا وفد

26/2/2018




مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں  حرم حضرت عباس علیہ السلام سے آئے وفد سے ملاقات میں مقامات مقدسہ میں خدمت کرنے والوں کی خدمات، اہمیت، مکانت اور عظمت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ضروری ہے کہ زائرین کی خدمت میں ہر ممکنہ کوششیں بر لائیں جائیں۔ انہوں نے ہر ان کوششوں اور خدمتوں کی مدح سرائی فرمائی کہ جو زائرین کی خدمت میں صرف ہو رہی ہیں۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں