مرجع عالی قدر دام ظلہ کے نمائندے کی شیعہ اوقاف کے جنرل سکریٹری سے ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ کے نمائندے کی شیعہ اوقاف کے جنرل سکریٹری سے ملاقات

7/3/2018




مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) کے نمانئندے حجۃ الاسلام الشیخ جاسم السعدی صاحب نے عراق میں شیعہ اوقاف کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام الشیخ خلیفہ آل جوہر صاحب سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔
حجۃ الاسلام الشیخ جاسم السعدی صاحب  نے بتایا کہ مومنین اور ملک کے عام مفادات کے لئے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کے لئے اس ملاقات کا اہتمام کیا گیا ہے انہوں نے مزید بیان کیا کہ مرجع عالی قدر دام ظلہ کے  نمائندے وقتا فوقتا اور اچھے طریقے سے تعاون کیلئے حقیقی بنیاد کے ایجاد کیلئے ان ملاقاتوں کا اہتمام کرتے رہتے ہیں  
موصوف نے شیعہ اوقاف کی خدمات کی مدح و سرائی کرتے ہوئے انکے لئے توفیقات میں مزید اضافے کی دعائیں کیں۔

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں