مرجع عالی قدر (دام ظلہ ) کے نمائندے ضرورتمندوں اورمحتاجوں کی خدمت میں

مرجع عالی قدر (دام ظلہ ) کے نمائندے ضرورتمندوں اورمحتاجوں کی خدمت میں

5/4/2018




طویریج کربلاء مقدسہ میں مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) کے نمائندے کی جانب سے ہر ماہ تقسیم کی جانے والی اشیاء خورد و نوش و مالی امداد  تقسیم کرتے ہوئے حجۃ الاسلام سید جابر قاسم موسوی صاحب نے بتایا کہ ان امداد کی ضرورتمندوں اور محتاجوں کو شدید ضرورت رہتی ہے اسلئے  کہ اسکے ذریعہ کھانے پینے کی انکی ضرورتوں  کو پورا کرنے کی پوری کوشش کی جاتی ہے ۔ 
موصوف نے اصحاب خیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا کہ اس علاقے میں ہر ماہ انکی مدد سے ان  خانوادوں کی خدمت انجام پا رہی ہے۔

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں