حوزہ علمیہ نجف اشرف دنیا کے تمام حوزوں کی اصل و ماں ہے

حوزہ علمیہ نجف اشرف دنیا کے تمام حوزوں کی اصل و ماں ہے



29/4/2018


مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں میں ماہ شعبان المعظم میں ائمہ معصومین علیہم السلام کی پاک ولادت  کی مناسبتوں کے موقع  پر چندطلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف عراق کے سروں پر عمامہ پہننے کے شرف اور شوکت علم دین کی بلندی کے سامنےسر تسلیم خم کرنےکی رغبت دلاتے ہوئے انکے پر برکت سروں کو عمامے سے مزین فرمانے کے بعد انہیں پدرانہ نصیحتیں اور ارشادات کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف کہ جو دنیا کے تمام حوزوں کی اصل اور ماں ہے اسمیں طالب علموں کو ہر وقت تزکیہ نفس کی کوششیں کرتے رہنا چاہئے تاکہ تقوے اور رضائے رب کے عظیم مراتب میں دن بدن ترقی کرتا رہے اور واضح ہونا چاہئے کہ اگر طالبعلموں نے ایسا کیا تو اسمیں اسکا اور  پورے معاشرے کا فائدہ ہےاور وہ دین کہ جسکے لئے معصومین ؑ نے قربانیاں دی ہیں اور سخت زحمتیں برداشت کی اسکی خدمت بھی ہے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں