حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کے شعبہ برائے ثقافتی امور کا وفد محضر مرجعیت میں

حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کے شعبہ برائے ثقافتی امور کا وفد محضر مرجعیت میں



10/6/2018


مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام  کے شعبہ برائے ثقافتی امور سے تعلق رکھنے والوں سے اپنی نصیحتوں اور ارشادات میں حرم میں خدمت انجام دینے والوں کی عظمت و منزلت بیان فرماتے ہوئے انہیں اپنی روزانہ کی زندگی اور خدمت میں اہلبیت علیہم السلام کے کردار و اخلاق کی عکاسی کرنے کی نصیحت فرمائی۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں