پاکستانی وفد کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستانی وفد کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



22/6/2018


کراچی کے مومنین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت تھی. نیز یہ بھی یاد رہے کہ دنیا بھر سے آنے والے زائرین جب نجف اشرف تشریف لاتے ہیں تو وہ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کی بھی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں اور مرجع عالی قدر دام ظلہ کے ایمان افروز کلمات سے بھی مستفید ہوتے ہیں.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں