پاکستانی وفد کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات.

پاکستانی وفد کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات.



25/6/2018


کراچی اور لاڑکانہ آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الحاج شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمیٰ سے علمی استفادہ کرناتھا۔ اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا جو نجف اشرف اور کربلا میں اپنے آپ کو نہ بدل سکے تو وہ اپنے آپ کو کہاں بدلے گا۔ مزید برآں یہ فرمایا کہ مولا حسین علیہ السلام کی شفاعت سے یہاں سے مغفرت کی خیرات لے کر جائیں۔ آخر پر آئے ہوئے وفد نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں