پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

5/7/2018




جھنگ سکھر لکھنؤ اور مظفر پور سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی.
اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت تھی. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے مومنین کو اخلاقی نصیحتوں سے فیضیاب فرمایا. آخر پر آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں