مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حضرت علی اکبر علیہ السلام بریگیڈ کا خصوصی وفد

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حضرت علی اکبر علیہ السلام بریگیڈ کا خصوصی وفد



14/8/2018


مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے اپنے مرکزی دفترنجف اشرف میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کےتابع حضرت علی اکبرعلیہ السلام بریگیڈ کے خصوصی وفد کا پر تپاک خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں حشد شعبی کی جانب سے مقامات مقدسہ اور وطن کے دفاع میں پیش کی گئیں عظیم قربانیوں پر مبارکباد پیش کی  
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے تاکید فرمائی کہ آپ لوگوں نے اپنی بہادری کے ذریعہ جو کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ عراقی عوام کے ذہن و دماغ میں ہمیشہ محفوظ رہینگی اور روز قیامت یہ آپ لوگوں کا بہترین اثاثہ ہوگا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں