مرکزی دفتر کے وفد کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد سے ملاقات

مرکزی دفتر کے وفد کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد سے ملاقات



14/8/2018


مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد سے ملاقات کی۔
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے بتایا کہ اس عظیم الٰہی شعائر کی اہمیت کے پیش نظر مراجع عظام کے وفود کے درمیان ملاقاتوں اور زیارتوں کا سلسلہ جاری ہے تاکہ مشترکہ کوششوں سے حج کیلئے آنے والے مؤمنین کرام کی خدمت کی جاسکے۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں