دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف ودفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کے وفود کی متبادل ملاقاتیں اور زیارتیں

دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف ودفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کے وفود کی متبادل ملاقاتیں اور زیارتیں



14/8/2018


مدینہ رسول ؐ میں موجود مراجع عظام ( حفظہم اللہ ) کے وفود کے درمیان آپسی ملاقاتوں اور زیارتو ں کے ضمن میں دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کے وفد نے مرکزی دفترکے وفد کی قیام گاہ کی زیارت کی اور حجاج کرام کی خدمت کیلئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیااسی طرح دفتر  مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے وفد نے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف  کے وفد کی قیام گاہ کی بھی زیارت کی اور اراکین وفد سے ملاقاتیں کی۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں