مرکزی دفتر کے وفد کی آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق شیرازی دام ظلہ الوارف کے وفد کی قیام گاہ کی زیارت

مرکزی دفتر کے وفد کی آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق شیرازی دام ظلہ الوارف کے وفد کی قیام گاہ کی زیارت



14/8/2018


مرکزی دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف  کے وفد کی مدینہ رسول ؐ میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق شیرازی دام ظلہ الوارف کے وفد کی قیام گاہ کی زیارت کی اور حجاج کرام کی خدمت کیلئے کی جارہی کوششوں اور مراجع کرام کی درمیان بعض مختلف آراء خصوصا جو حج سے متعلق ہیں ان پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں اور درپیش بعض مشکلات کو آپسی تعاون سے حل کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں