مرکزی دفتر کے وفد کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض دام ظلہ الوارف کے وفد کی قیام گاہ کی زیارت

مرکزی دفتر کے وفد کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض دام ظلہ الوارف کے وفد کی قیام گاہ کی زیارت



14/8/2018


مرکزی دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے وفد نے مدینہ منورہ میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض دام ظلہ الوارف کے وفد کی قیام گاہ کی زیارت کی اور حجاج کرام کو پیش کی جانے والی خدمات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے   آپسی تعاون سے ان خدمات کے سلسلے کوحج کے ارکان کےختم ہونے تک پورے لگن اور اخلاص کے ساتھ جاری رکھنے پر اتفاق کیا تاکہ پوری دنیا سے آنے والے مومنین کرام کی ہر ممکنہ خدمت و رہبری ہو سکے۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں