مکہ مکرمہ میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی عراقی حج کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

مکہ مکرمہ میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی عراقی حج کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

25/8/2018




مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی جانب سے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں موجود وفد نے عراقی حج کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام  خالد عطیہ صاحب سے ملاقات کی جسمیں انکی جانب سے عراقی حجاج کرام کی خدمات  پر تبادلہ خیال ہوا
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ  نے تاکید فرمائی کہ حجاج کرام  کے ارکان، اعمال اور انکی ضرورتوں کو پوری کرنے کی حج بورڈ پر بہت بڑی ذمہ داری ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپکی سربراہی میں حج بورڈ ان تمام ذمہ داریوں کی ادائیگی بدرجہ اتم انجام دیگا۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں