معاشرے کی تمام مشکلات کا حل منہج اہلبیت علیہم السلام سے تمسک ہے

معاشرے کی تمام مشکلات کا حل منہج اہلبیت علیہم السلام سے تمسک ہے



17/9/2018


مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت  آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے صوبہ بابل  شہر قاسم میں  واقع جناب حمزہ غربی  (رضوان الله تعالى عليه ) کے مزار میں مؤمنین سے خطاب کرتے ہوئے تاکید فرمائی کہ اہل بیت علیہم السلام نجات اور حق   کےراستے ہیں جو کہ تقرب الہی، صراط مستقیم اور ابدی سعادت کی طرف ہدایت کرتے ہیں  انہوں نے مزید بیان فرمایا کہ  معاشرے کی تمام مشکلات کا حل منہج اہلبیت علیہم السلام سے تمسک ہے   اور معاشرے  کی قیادت اور اسکی اصلاح کے لئے  انکی سیرت کی پیروی کرنا چاہئے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں