مرجع عالى قدر دام ظله كى موجودگی میں مرکزی دفتر نجف اشرف میں مجالس عزاء کا اہتمام

مرجع عالى قدر دام ظله كى موجودگی میں مرکزی دفتر نجف اشرف میں مجالس عزاء کا اہتمام



17/9/2018


مركزى دفتر مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آية الله العظمى الحاج حافظ بشیر حسين نجفى دام ظله الوارف نجف أشرف ميں گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عشرہ اولی محرم الحرام میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی موجودگی میں مجالس سرکار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا سلسلہ جاری ہے جسمیں اساتذہ وطلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف، مومنین کرام کثیر تعداد میں شرکت فرما رہے ہیں۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں