حجة الإسلام شيخ على نجفى دام عزه کا مجلس غم كے شرکاء سے خطاب

حجة الإسلام شيخ على نجفى دام عزه کا مجلس غم كے شرکاء سے خطاب



15/10/2018


حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ (فرزند مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف و مدیر مرکزی دفتر نجف اشرف) نے آج ایک روایت کے مطابق  شہادت حضرت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے منعقدہ مجلس غم کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مجلس سے کس طرح ہم فیضیاب ہوسکتے ہیں بیان کرتے ہوئے جوانوں کو دعوت دی کہ وہ حسینی جوان بنیں۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں