دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف لبنان میں ایام عزا میں مجالس سرکار سید الشہداء علیہ السلام کا اہتمام

دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف لبنان میں ایام عزا میں مجالس سرکار سید الشہداء علیہ السلام کا اہتمام

29/10/2018




مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے لبنان میں واقع دفتر نے مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کے وہاں وکیل حجۃ الاسلام علامہ شیخ علی بحسون دام عزہ اور علماء و فضلاء کی موجودگی میں ایام عزا میں مسلسل مجالس کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ مجالس میں محترم خطیب نے قیام حضرت امام حسین علیہ السلام کے اہداف و مقاصد کو بیان فرمایا  نیز اس مبارک قیام کے نتیجے میں آج تک اسلام اور امت مسلمہ کو ہونے والے فوائد و اثرات کو بیان فرماتے ہوئے پوری دنیا میں موجود اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کرنے والوں کے امن و امان صحت و تندرستی کی دعائیں کی۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں