اربعین 1440 ہجری فرزند مرجعیت زائرین کی خدمت میں

اربعین 1440 ہجری فرزند مرجعیت زائرین کی خدمت میں



29/10/2018


مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ صوبہ ناصریہ کے مختلف علاقوں اور کربلاء جانے والے راستوں پر پیدل چل کر جانے والے زائرین کی خدمت میں۔
واضح رہے کہ موصوف بصرہ سے زائرین کے ساتھ اپنے پیدل سفر کا آغاز کرتے ہوئے ان تمام صوبوں اور راستوں کا سفر کرتے ہیں کہ جہاں سے زائرین کا گذر ہوتا ہے تاکہ انکی حوصلہ افزائی ہوسکے اور انکی ہر ممکنہ خدمت کی جاسکے۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں