حجت الاسلام مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



31/12/2018


حجت الاسلام مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت تھا.


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں