مرجع عالی قدر حضرت آیة الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظله الوارف کی خدمت میں اپنے وفد کے ہمراہ حضرت آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم دام ظلہ الوارف

مرجع عالی قدر حضرت آیة الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظله الوارف کی خدمت میں اپنے وفد کے ہمراہ حضرت آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم دام ظلہ الوارف



31/12/2018


مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیة الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظله الوارف نے اپنے مرکزی دفترنجف اشرف میں حضرت آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم داسم ظلہ الوارف کا پُر تپاک خیر مقدم کرتے ہوئے  تاکید فرمائی کہ نجف اشرف اور حوزہ علمیہ نجف اشرف اپنی تمام علمی، فکری، روحانی طول و عرض کے ساتھ اپنی آغوش پھیلائے ہوئے ہے ۔

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مزید فرمایا کہ بحرین کے رہنے والے مرجعیت کے دل میں رہتے ہیں خدا سے دعا ہے کہ پروردگار اس ملک کے باشندوں کو تمام طرح کی آفات و بلا سے محفوظ رکھے۔ 

اپنی جانب سے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم دام ظلہ الوارف نے عراقیوں اور خصوصا اہل نجف اور مرجعیت کا انکے مواقف پر شکریہ ادا کیا۔۔


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں