حجت الاسلام مولانا سید اخلاق حسین شیرازی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام مولانا سید اخلاق حسین شیرازی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات



5/1/2019


حجت الاسلام مولانا اخلاق حسین شیرازی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسين نجفی دام ظلہ سے اپنے وفد سمیت ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت تھا. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے آئے ہوئے وفد کو اپنی قیمتی نصیحتوں سے فیضیاب فرمایا. آخر پر آئے ہوئے مہمانوں نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا. نیز یہ بھی یاد رہے کہ حجت الاسلام مولانا اخلاق شیرازی صاحب پاکستان کے مشہور عالم دین اور بہترین خطیب کے ساتھ ساتھ مخلص مبلغ بھی ہیں.

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں