حجۃالاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی بحر العلوم ایوارڈ برائے اصلاح مجتمع کی تقریب میں شرکت

حجۃالاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی بحر العلوم ایوارڈ برائے اصلاح مجتمع کی تقریب میں شرکت

17/1/2019




مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیة الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظله الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے نجف اشرف میں منعقدہ بحر العلوم ایوارڈ برائے اصلاح مجتمع کی تقریب میں شرکت فرمائی جسمیں انہوں نےمحققین، ابدائی صلاحیتوں کےمالک افراد اوردنیاوی تعلیم کے مہارتھیوں کی عزت  افزائی پر تاکید فرماتے ہوئے بحر العلوم فاؤنڈیشن کی مدح و سرائی کی کہ انہوں نے اس شعبے میں پورے ملک میں نہ قابل انکار خدمت انجام دی ہے۔
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے اس طرح کی تقریبات کے انعقاد پر زور دیا کہ جسکے ذریعہ محققین اور مفکرین کے آثار کو باقی رکھا جا سکتا ہے  
تقریب میں اساتذہ اورخاص کر محققین کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی اور محققین کو انعامات سے نوازا گیا۔


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں